✡ Salana Manqabati ✡
✡ Mushaira ✡
✡ 9th Moharam ✡
حسینیت جسے کہیے وہ سب کی بس کی نہیں ,
خدا کی دین ہے وہ جس کو سرفراز کرے
میرا حسین باغ نبوت کا پھول ہے
حیدر کی اس میں جان ہے شیرِ بتول ہے
سالانہ منقبتی مشاعرہ میں تشریف لائیں
》⍟☆⍣ Salana Manqabati Mushaira ⍣☆⍟《
نہ پوچھ کیسے کوئی شہہ مشریقین بنا,
بشر کا حسن عقیدت کا زیب و زین بنا,
علی کا خون لعابِ رسول ﷺ شیرِ بتول ,
ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسین بنا
سالانہ طرحی منقبتی مشاعرہ
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری
دل سے غمِ حسین بھلایا نہ جائے گا
نشاء اسلامک ٹی وی کی پیش کش|
Paigham-e-Sunniat

Share on Whatsapp